راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) چیئر مین بورڈ آ ف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈ ری ایجو کیشن را ولپنڈی ڈا کٹر محمد ظر یف نےمیٹرک کے سالانہ امتحا ن کے سلسلے میں تحصیل پنڈی گھیب اور تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک میں قائم طلباء و طالبات کے مختلف امتحا نی مر اکزکا دورہ کیا ۔ سیکرٹری بورڈ رانا محمد جاوید بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے ناظم مر کز اور ڈپٹی نا ظم مر کز کو ہد ایت کی کہ طلبہ و طا لبا ت کو بہتر ین امتحا نی سہولیات فر اہم کی جا ئیں ۔چیئر مین بو ر ڈ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ امتحانی انتظامات میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔