شیخوپورہ(نمائندہ جنگ) لاہور کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ میں ایک کمرہ میں بند کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا محکمہ انٹی کرپشن شیخوپورہ نے لڑکی (الف) کی درخواست تحقیقات کرنے کے بعد دو اسسٹنٹ سب انسپکٹروں علی شیر اور ارسلان کے علاوہ ان کے ایک ساتھی اصغر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس ملازمین نے لڑکی سے دولاکھ روپے بھی بٹورے تھے۔