گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ ڈویژن کے تین اضلاع میں آج سے مردم شماری کا آغاز کیاجارہا ہے، دو ہزار 9سو 67ملازمین پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ہر ٹیم کے ساتھ ایک فوجی جوان ہو گا ، متعلقہ تھانہ کی پولیس اپنے علاقہ کی ٹیم کے رابطہ پر پہنچنے کی پابند ہو گی۔