• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونگ جن ریفرنس،سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے یونگ جن ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی عدالت میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی ہے۔ بدھ کو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی یونگ جن ریفرنس میں عدالت میں حاضری سے استثنی کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔
تازہ ترین