• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان اوربہاولپور کے ریجنل بلڈ سنٹرز کاافتتاح

لاہور( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ ان تمام ہسپتالوں کو یہ سنٹر مفت محفوظ خون مہیا کریں گے ۔ یہ بات خواجہ سلمان رفیق نے جرمنی حکومت کے تعاون سے مجموعی طور پر 30 کروڑ روپے کی لاگت سے ملتان اور بہالپور کے ریجنل بلڈ سنٹرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بتائی۔
تازہ ترین