• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،حکومت کا شیخوپورہ میں ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب نے شیخوپورہ میں ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس بارے میں تجویز کی جانیوالی اراضی کے بارے میں پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی نے سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔اس بازار کے قیام سے شیخوپورہ میں سینکڑوں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے ۔
تازہ ترین