کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے خواتین ونگ کے زیر اہتمام خواتین ہاکی اکیڈمی کے لئے کراچی ٹیم کے ٹرائلز ہفتے کو سہ پہر تین بجے کسٹمز اسپورٹس کمپلکس پر ہونگے، سکریٹری شاہین فاطمہ نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شاہین سلطانہ اور کامل حسین کو رپورٹ کریں۔