• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، محکمہ صحت کے سینئرکلرک بوٹا کی اپیل سماعت کیلئے منظور

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)پنجاب سروس ٹربیونل نے برخاست شدہ محکمہ صحت کے سینئرکلرک بوٹا کی اپیل کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے اور اس بارے میں محکمہ صحت ضلع شیخوپورہ سے 20 اپریل کو کمنٹس طلب کرلیے ہیں
تازہ ترین