• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم اپریل سے ضلع شیخوپورہ کی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل ہوجائینگے،نوٹیفکیشن جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)یکم اپریل سے ضلع شیخوپورہ کی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل ہوجائینگے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق یکم اپریل سے سیشن وسول کورٹ صبح8 بجے سے لیکر سہ پہر 3:30بجے تک کام کریں گی جبکہ جمعہ کے روز یہ عدالتیں ساڑھے بارہ بجے بند ہوا کریں گی۔
تازہ ترین