• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، تربیتی پروگرام میں شرکت نہ کرنے پر2 دولیڈی ڈاکٹروں کی جواب طلبی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹر مسز شہناز نسیم نے اہم تربیتی پروگرام میں شرکت نہ کرنے پر دولیڈی ڈاکٹروں ایمن رمضان اور صوبیہ الیاس کے علاوہ نرس عائشہ امتیاز کی جواب طلبی کرلی ہے اور بارے میں اعلیٰ حکام کو بھی آگاہ کردیا ہے جبکہ مذکورہ ڈاکٹروں اور نرس نے اس الزم کی تصدیق نہ کی ہے۔
تازہ ترین