• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبر بگٹی کیس میں پرویز مشرف کا باعزت بری ہوناخوش آئندہے،اے پی ایم ایل

کراچی(پ ر) اے پی ایم ایل سندھ کے صدر سید شہاب الدین شاہ حسینی جنرل سیکرٹری شاہد قریشی ،ترجمان و سیکرٹری اطلا عات طاہر حسین سید اور دیگر رہنمائو ں نے اے پی ایم ایل کے قائد پرویز مشرف کو اکبر بگٹی کیس میں بریت پر مبارکباد پیش کی اور اس عدالتی فیصلے کو سیاسی سفر میں مشرف کی پہلی کامیابی قرار دیا ہے،سیکر ٹری اطلاعات طاہر حسین نے کہا کہ اگبر بگٹی کیس میں پرویز مشرف کا باعزت بری ہونا خوش آئند اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کا نام کیس میں غلط طورپرپرشامل کیا گیا تھا۔
تازہ ترین