• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار مدارس میں ایک لاکھ بیت الخلا تعمیر کریگی

Modi Will Build One Million Toilets In Government Schools
بھارت کے یونین منسٹر مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مدارس میں ایک لاکھ بیت الخلا تعمیر کرے گی ۔

مختار عباس نقوی کا کہناتھاکہ مودی سرکار’سوچھ بھارت ابھیان‘ (Clean India Mission)کے تحت رواں مالی سال کے اختتام تک ملک بھر کے مدارس میں ایک لاکھ بیت الخلا تعمیر کرائے گی۔

بھارت میں سیوریج کا نظام انتہائی خراب ہے اور بڑی تعداد میں عوام کو بیت الخلا کی سہولت میسر نہیں ، اس ضمن میں بھارتی حکومت نے 2 اکتوبر، 2014 کو کلین انڈیا مشن شروع کیا تھا۔ ۜ
تازہ ترین