وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ساڑھے تین سال میں بے شمارجھوٹ بولے اور یوٹرن لیے، خان صاحب کو جہاں موقع ملتا ہے ایک اور جھوٹ بول دیتے ہیں۔
مریم اورنگ زیب کہتی ہیں کہ خان صاحب اور ان کے وزراء پر کرپشن کا الزام لگتا ہے تو رونا شروع کردیتے ہیں، عمران خان روئیں مت اورنیب کو اپنی کرپشن کا جواب دیں۔