کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ پیر کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، سیریز میں میزبان ٹیم پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر چکی ہے جبکہ دوسرا میچ دو،دو گول سے برابر رہا، پاکستان کی جانب سے حسیم خان اور اکبر نے گول اسکور کئے نیوزی لینڈ کے گول سم لین اور والکوس نے بنائے۔