• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، خود کووکیل ظاہر کرنےوالے ملزم کی ضمانت منظور نہ ہوسکی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے سابق صدر شاہد میر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بطور بار ممبر شکیل کھٹانہ12 سال سے بطور وکیل جعلی اسناد پر وکالت کررہا تھا جس کے خلاف انور کھوکھر ایڈووکیٹ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کوپولیس نے جیل بھیجا گیا جس پر اس نے اپنی ضمانت کی درخواست ایڈیشنل سیشن جج ناصر علی بخاری کو دی جو کہ منظور نہ ہوسکی۔
تازہ ترین