• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،ہیلتھ سینٹر نارنگ منڈی کے وارڈ سرونٹ کیخلاف الزامات کی تحقیقات کی ہدایت

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیڈ اتھارٹی ڈاکٹر افتخار احمد نے رورل ہیلتھ سینٹر نارنگ منڈی کے وارڈ سرونٹ یاسین کیخلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کی ہدایت کردی ہے اور ڈپٹی ڈی ایچ او کو انکوائری آفیسر نامزد کیا ہے ۔
تازہ ترین