• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور :آر پی او محمد ادریس احمد کاتھانہ عباس نگر کا معا ئنہ

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چ، اشتہاری ملزمان کی ہسٹری شیٹ مکمل کریں اور انکو جلد از جلد گرفتار کرکے مقدمات کی تفتیش کو میرٹ پر یکسو کریں۔ ان خیالات کا اظہارآر پی او  محمد ادریس احمد نے تھانہ عباس نگر کی انسپکشن کے موقع پر کیا۔ انسپکشن کے دوران انہوں نے تھانہ کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی اور کرائم کو چیک کیا۔ حوالات میں بند ملزمان اور مقدمات کی تفتیش کی پیش رفت کے بارے میں آ گاہی حاصل کیاس موقع پرایس ایچ او اور محررکو ہدایت کی کہ وہ تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں،زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کریں اور پولیس گشت کو مزید موثر بنا ئیں۔ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں مزید تحرک کریں تاکہ ملزمان گرفتار کر کے چالان عدالت کئے جائیں۔
تازہ ترین