• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :تجاوزات کیخلاف آپریشن تیسر ے روز بھی جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)  تجاوزات کے خاتمہ کیلئے شروع کیا گیا گرینڈ آپریشن تیسر ے روز بھی جاری ،میئر گو جرانوالہ شیخ ثروت اکرم کی ہدایات پر لینڈ منیجر شہزاد کھو کھر نے جی ٹی روڈ سمیت اندرون شہر میں غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ نہ کر نے اور  دکانوں کے آگے رکھے سامان کو نہ اٹھو انے پر 4دو کانیں سیل کر دی ،متعدد ٹرک سامان قبضہ میں لیکر ضروری کار روائی شروع کردی۔
تازہ ترین