• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،پیش نہ ہونیوالے سرکاری گوا ہوں کو آخری وارننگ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سپیشل انٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ کے جج ملک مشتاق الٰہی نے زیر التواء مقدمات میں بطور سرکاری گواہ پیش نہ ہونیوالے گواہان کو عدالت میں پیش ہونے کی آخری وارننگ دے دی۔
تازہ ترین