گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ساتھی اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے اداکار گوشی ٹو کو عدالت میں پیش کروا دیا گیا ، جناح روڈ پولیس نے ملزم گوشی ٹو کو سول جج رانا صبغت منصور خان کی عدالت میں پیش کروا کر 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر فاضل جج نے ملزم کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پرر پولیس کے حوالے کر دیا۔