• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایس سوشل سکیورٹی ہسپتال گوجرانوالہ کو او ایس ڈی بنادیاگیا

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)کمشنر سوشل سکیورٹی پنجاب نے ایم ایس سوشل سکیورٹی ہسپتال گوجرانوالہ ڈاکٹر سید اعجاز کاظمی کو او ایس ڈی بنادیا ہے جبکہ ڈاکٹر طیب سرور میر کو ایم ایس تعینات کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر طیب سرور میر نے چارج سنبھال لیا ۔
تازہ ترین