سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) چیف منسٹر پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے ضلع سیالکوٹ میں نوجوان گلوکاروں اور مصوروں کے آڈیشنز مکمل کرلئے گئے ۔ گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے منعم الدین آڈیٹوریم میں منعقدہ گلوگاری کے آڈیشنز میں کل 41گلوکاروں نے حصہ لیا ۔