• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سپرنٹنڈنٹ بلدیہ شیخوپورہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)احتساب کورٹس میں سابق سپرنٹنڈنٹ بلدیہ شیخوپورہ حاجی محمد یوسف منج کا مزید ریمانڈ لینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد نیب کی انکوائری ٹیم نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
تازہ ترین