• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،غیر قانونی عمارتوں کےخلاف کریک ڈاؤن،27سیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلع کونسل انتظامیہ کا غیر قانونی عمارتوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 27سیل 163کو نوٹسز جاری کر د ئیے ، چئرمین ڈسٹرکٹ کونسل نے عملہ کے ہمراہ وزیر آباد، سوہدرہ، ساروکی، رسولنگر، علی پور چٹھہ،جامکے چھٹہ، ورپال چٹھہ، کلاسکے، گوندلانوالہ، قلعہ دیدار سنگھ، سمیت دیگر علاقوں میں زیر تعمیر کمرشل پلازوں، مارکیٹوں،دکانوں اور گھریلو نقشہ جات کو چیک کیا، بغیر منظوری اور دیگر سرکاری اداروں سے این او سی لئے بغیر 27کمرشل عمارتوں کو سیل کر دیا ۔
تازہ ترین