• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، سرکاری تعلیمی اداروںمیں یوم پاکستان پر تقریبات

گجرات (نمائندہ جنگ) چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی طاہر کاشف کی زیر نگرانی ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں یوم پاکستان پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر تقریری مقابلے اور ملی نغمے بھی پیش کئے گئے د اور تحریک آزادی میں پیش کی جانیوالی قربانیوں بارے آگاہ کیا۔
تازہ ترین