• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر گجرات کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور یوم پاکستان پر قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی، مئیر میونسپل کارپوریشن گجرات حاجی ناصر محمود، سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ملک بابر علی بھی انکے ہمراہ تھے۔
تازہ ترین