• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، حویلی پر قبضہ کی کوشش کرنے پر باپ بیٹے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) حویلی پر قبضہ کی کوشش کرنے پر باپ بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے خاتون شازیہ مشتاق کی رپورٹ پر مرجان میں اس کی حویلی پر ناجائز قبضہ کیلئے دیواروں کی بنیادیں اکھاڑنے اور منع کرنے پر اس کے سسر محمد صدیق کو ڈنڈے مار کر زخمی کرنے پر محمد نذیر اور اس کے بیٹے ندیم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین