گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں 2 نوجوانوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے جاوید اقبال کی رپورٹ پر گاؤں شاہ سرمست میں اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کرنے پر علی حسن کیخلاف جبکہ محمد رقیب کی رپورٹ پر گوٹریالہ میں اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کرنے پر اصغر کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔