• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر فوکس ہوگا : ڈپٹی کمشنر گجرات

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر گجرات محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق تعلیم، صحت سمیت مختلف شعبہ جات میں بہتر خدمات کی فراہمی، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر فوکس ہوگا، یقینی بنایا جائے گا جن کی پاس سفارش نہیں انکے مسائل بھی بلا رکاوٹ حل ہوں، سرکاری ہسپتالوں، سکولوں اور ترقیاتی منصوبوں کے بتا کر نہیں اچانک دورے کروں گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سید وقار گیلانی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین