• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ کے 2 سکولوں کو نجی اداروں کا تحویل میں لینے سے انکار

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)ضلع شیخوپورہ کے دوسکولوں کو نجی اداروں نے اپنی تحویل میں لینے سے انکار کردیا ہے اس بارے میں محکمہ تعلیم نے اعلیٰ حکام کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گاؤں لدھکی ملیاں کے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو شیلٹر لیس ہونے کی بناء پر ایک نجی ادارہ نے اپنی تحویل میں لینے سے انکار کردیا ہے جبکہ گاؤں ممبراں والا کے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو ایک این جی او نے علاقہ میں آبادی کم ہونے کے باعث اپنی تحویل میں لینے سے انکار کردیا ہے ۔
تازہ ترین