ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایک 90 سالہ امریکن انگلش ٹیچر کو ان کے 67 سالہ شاندار تدریسی کیریئر پر گنیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے۔
س بندش کا اطلاق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہوگا۔
قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکے دوسرا زخمی ہوگیا۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں محفوظ طریقے سے بسنت منائی جا رہی ہے۔
ہماری فلائٹ بک ہے اور ہم وہاں جا رہے ہیں آگے کیا ہوتا ہے بعد میں دیکھیں گے: سوریہ کمار یادیو
گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔
پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جسے گیٹ پر روکا گیا تو اس نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا۔
اپوزیشن قائدین کے وفد کی قیادت محمود خان اچکزئی کریں گے۔
معروف بھارتی گلوکار لکی علی نے ساتھی گلوکار ارجیت سنگھ کےکیریئر کے عروج پر پلے بیک سنگنگ چھوڑنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران نصیرالدین شاہ نے رپورٹر سے کہا کہ میں اس معاملے پر بات نہیں کرنا چاہتا