پاک بحریہ کی جانب سے یہ مظاہرہ قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافے کی علامت ہے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق امریکی دھمکیوں کے باوجود ٹینکر ایران کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ اچھی بولنگ کروں اور وکٹ لوں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی صورت میں پاکستان میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کر سکتے ہیں۔
ترجمان پیرا نے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاک ٹاکر خاتون کا پتہ چلا رہے ہیں کہ کون ہیں۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس سے متعلق سماعت ملتوی کر دی.
راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرکزی شاہراہوں پر پولیس، رینجرز، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات ہیں۔
ملک بھر سے جاری حج فلائٹ آپریشن میں اب تک 21 پروازوں سے 5 ہزار 250 سرکاری عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے چکے۔
ساری دنیا کی نگاہیں اسلام آباد پر لگی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کسی بھی بڑے اعلان سے چند منٹ قبل اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں ڈالرز کے منافع بخش سودوں کا انکشاف ہوا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ کے 8 کنٹونمنٹ بورڈز کی حلقہ بندیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی معمول کی آمد و رفت جلد از جلد بحال ہو جائے گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ ڈیل نہ ہونے کی امید رکھتے ہیں تاکہ ایران اور لبنان میں کارروائیاں جاری رکھی جا سکیں۔
ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی اور جنوری میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مسجد کو نذر آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔
ان کا کہنا ہے مجھے یقین ہے کہ شائقین کو حتمی نتیجہ ضرور پسند آئے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر آبنائے ہرمز میں کوئی تصادم ہوتا ہے تو وہاں بھی طاقت کا توازن امریکا کے حق میں ہو گا۔