• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سائنس، جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات شرو ع ہو گئے، ابتدائی روز نویں جماعت کے انگلش کے مضمون میں مختلف امتحانی مراکزمیں چیئرمین تعلیمی بورڈ سید مجتبیٰ شاہ کی سربراہی میں قائم چیکنگ ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے148طلبہ وطالبات کونقل کرتے ہوئے پکڑ کر ان کے خلاف کارروائی کی ۔
تازہ ترین