پراٹھے فروخت کرنے والے کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ کے 2 سو سے 3 سو پراٹھے لوگوں کو کھلا دیتا ہے۔
پائلٹس نے روسی ساختہ طیارے کو ہوا میں قلا بازیاں دینے کی کوشش کی، طیارہ رن وے سے ٹکرا کر فضا میں بلند ہوا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف ٹیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی کامیاب تکمیل پر شکریہ ادا کیا۔
بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندر گاہ کا انتظام سنبھال لیا۔
ایم این اے چنگیز کاکڑ نے کہا کہ خواجہ آصف کو اپنی عزت کا بھی خیال نہیں، میں نے خواجہ آصف کے سفید بالوں کا خیال رکھا۔
ڈرائیونگ کےلیے لائسنس کا ہونا انتہائی ضروری ہے، قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان
لیبیا میں سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں زیرحراست ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا صوبے میں جرائم میں 30 فیصد کمی لانے کا دعویٰ درست نہیں نکلا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ شیر افضل پانچ منٹ ملے، سلام دعا ہوئی، انہیں نکال دیا، اتنی آمریت ہے ان کی جماعت میں۔
آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا یہ آخری اقتدار ہے ، انہیں انجوائے کرنے دیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔
مشہور سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ 22 اپریل سے لاپتہ ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے لکھے گئے اپنے خط میں کہا کہ 9 مئی کو سال گزر گیا ہے ابھی تک خواتین جیلوں میں ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔
بلوچستان حکومت نے چمن کی صورتحال اور بارڈر کشیدگی پر چمن میں مذاکراتی عمل مکمل کر لیا۔
نگراں حکومت میں بیرون ملک سے ڈاکٹروں کی ڈگریوں کا معاملہ کچھ الجھ گیا۔ اب اگلے امتحان کی تاریخ دے دی گئی ہے، وفاقی وزیر قانون