گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سعید احمدتاج کے ساتھ چائینز کاروباری وفد نے اہم ملاقات کی ۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں پاکستان میں سی پیک کے حوالے سے بے منصوبے بننے جا رہے ہیں ان منصوبوں میں مختلف انڈسٹریل زونز بھی شامل ہیں ۔اس حوالے سے چائینزاورپاکستانی بزنس کمیونٹی کے مابین تجاورتی وفد کا تبادلہ اور معلومات کی فراہمی دونوں ممالک کی سرمایہ کاری کو تقویت دینے میں سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے ۔