• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ممبر شپ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31مارچ مقرر

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ ) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی جانب سے ممبر شپ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31مارچ مقرر کی گئی ہے۔ کارپوریٹ کلاس اور ایسو سی ایٹ کلاس کی فیس بالترتیب2300اور 2850روپے ہے جبکہ چیمبر کارڈ کی قیمت325 روپے فرم کے نئے نام رجسٹریشن1000روپیہ اور ویزہ لیٹر فیس2500 مقرر ہے ۔
تازہ ترین