• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتما م ٹیلنٹ ہنٹ کبڈ ی میچز آج بعد نماز جمعہ چار بجے شام مدینہ ٹاؤن ہاکی سٹیڈیم کی پریکٹس گراؤنڈ میں ہوں گے۔ مہمان خصوصی رانا محمد عظیم خاں صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) فیصل آباد جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور گولڈ میڈل تقسیم کریں گے۔
تازہ ترین