• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

برطانوی اخبار کے مطابق سوزی وائلز صدر ٹرمپ کی کابینہ میں انتشار اور صدر ٹرمپ کی جانب سے توہین سے تنگ آگئی ہیں۔

انہتر برس کی وائلز سن دو ہزار پندرہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے انکے ساتھ ہیں اور وائٹ ہاؤس میں چیف آف اسٹاف کے اہم عہدے پر تعینات ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید