• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
یوکرین کے صدر زیلینسکی(فائل فوٹو)۔
یوکرین کے صدر زیلینسکی(فائل فوٹو)۔

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے اپنے کھلے خط اور ملاقات کے مطالبے سے متعلق روسی صدر کے جواب پر ردِعمل دے دیا۔

ایک بیان میں وولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے ایک بار پھر جنگ کا انتخاب کیا ہے۔ روسی صدر پیوٹن جنگ ختم نہیں کرنا چاہتے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ روسی صدر کے جواب سے بہت سے لوگ مایوس ہوں گے، روس پر مزید دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید