• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ آج شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانچواں ڈاکٹر عیسی محمد رینکنگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ہفتے سے سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزرز کے مطابق 4 اپریل تک جاری رہنے والے ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کے درمیان مینز اینڈ ویمنز سنگلز اور ڈبلز کے مقابلے ہوں گے۔
تازہ ترین