• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ڈکیتی کی 4واردا تیں ، 2موٹر سائیکلیں، نقدی اور زیورات لوٹ لیے گئے

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈکیتی و چوری کی 4  وارداتوں میں 2 موٹرسائیکلیں، نقدی اور زیورات لوٹ لیے گئے، صدر گجرات کے گاؤں ہنجراسے  ڈاکو  پرعمران بہادر سے نقدی، طلائی زیورات وغیرہ لوٹ کر لے گئے،سول لائن گجرات کے علاقہ احاطہ کچہری ڈی پی او آفس کے باہر سے  چور پولیس کانسٹیبل بلال حسین کی موٹر سائیکل نمبر1،گلیانہ کے گاؤں بیگہ سے  چور حاجی زاہد رسول کی موٹر سائیکل جبکہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں بھٹہ سے عابد، عثمان عرف نومی وغیرہ ذیشان علی کے گھر سے 8تولے طلائی زیورات وغیرہ چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین