• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی سیالکوٹ کے حکم کے باوجودمنشیات کے ہسپتال کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ڈی سی سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل کے تحریری احکامات کے باوجود تھانہ سول لائن کے علاقہ بالمقابل عزیز شہید روڈ رہائشی علاقہ میں منشیات کے نجی ہسپتال کے مالک اسلم کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
تازہ ترین