• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والا شخص گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سیالکوٹ ڈسکہ روڈ سے پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے شخص ذیشان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین