• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال تباہ کرنے والوں کے خلاف مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ڈسٹرکٹ فٹ بال کے چیئرمین اعظم خان نے کہا ہے کہ حکومتی مداخلت کے باعث ملکی فٹ بال کو بدترین سطح پر پہنچا دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اتوار2 اپریل کو حیدرآباد ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسو سی ایشن کے زیراہتمام بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین