کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیاکے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم مسلسل چوتھا ٹیسٹ بھی ہارگئی تاہم اس میچ میں پاکستانی کھلاڑی تین گول کرنے میں کامیاب ہوگئی آسٹریلیا نے 5 گول اسکور کئے جبکہ پاکستانی ٹیم 3 گول بناسکی فاتح ٹیم کی جانب سے کرن اور ناسلم، مارک کووائز، ٹرینٹ مینٹون ارون ، لیکن شمٹ، فلائن گیلوو نے بنائے ، پاکستان کے گول ابوبکر اورعمربھٹہ نے بنائے۔