• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما لیکس،سپریم کورٹ کے فیصلے کا منتظر ہوں،رضا ربانی

Panama Leaks Case Im Waiting For The Supreme Court Decision Raza Rabbani
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے بھی پاناما لیکس کے فیصلے منتظر افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ،کہتے ہیں سیاست پر 12مارچ 2018ء کے بعد بات کریں گے۔

سکھر میں صحافیوں سے گفتگو میں رضا ربانی نے کہا کہ پاناما لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے،میں بھی فیصلے کا انتظار کررہا ہوں ،دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔

انہوں نےسپریم کورٹ سے اپیل کی کہ شہید ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کا ریفرنس عدالت میں ہے ،جس پر گرد پڑ رہی ہے،جس کا وہ از خود نوٹس لے کر سماعت کرے۔
تازہ ترین