ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا، ایران نے اپنی یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ تبادلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوا۔
پشاور زلمی کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں پاور پلے اہم ہوتا ہے، پشاور زلمی کو پاور پلے میں اچھا کھیلنا ہوگا۔
کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے سے جعلی پولیس اہلکار کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر روس اور یوکرین میں سے کوئی فریق بھی جنگ بندی کی کوشش میں مشکلات پیدا کرے گا تو امریکا مذاکرات کے عمل سے نکل جائے گا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اگلے بجٹ میں بلوچستان کیلئے سب سے زیادہ رقم مختص کرنے کا اعلان کردیا۔
راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو حراست میں لے لیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ کے حامل افغانوں کو 30 جون تک کسی بھی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا۔
بحیرہ کیریبئن کے جزیرے بھاماس کے الگ تھلگ ساحل پر واک کے دوران دو بھائیوں کو ایک بوتل کے اندر سے ایک پیغام ملا جو کہ 1976 میں میسا چوسٹسس کے ایک 14 سالہ طالب علم نے تحریر کیا تھا۔
انڈین ٹائیگرز کی ٹیم چار کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے پر بابا گرونانک کبڈی کپ کے فائنل سے دستبردار ہوگئی۔
ہواجیانگ گرینڈ کینین برج" جو سطح زمین سے 625 میٹر بلندی پر واقع ہےاپنی تعمیر کے 95 فیصد مرحلے تک پہنچ چکا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ پل جون تک عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔
سوڈان کے مغربی شہر الفاشر میں سوڈانی فوج اور باغی رپیڈ فورس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست پر جاری حکم امتناع اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم کر دیا۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 10 کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے مات دے دی۔