• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 5ہزار کا جعلی نوٹ دینے پر 2افراد کےخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) دولت نگر میں 5ہزار کا جعلی نوٹ دینے پر دودھ فروش نے 2افراد پر مقدمہ درج کروا دیا، پولیس نے دولت نگر میں دودھ کی دکان سے دہی لینے اور اس کے عوض 5 ہزار روپے کا جعلی نوٹ دینے پر محمد شبیر اور محمد شفیق کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین