اگوکی (نامہ نگار )ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر احمد ناصر نے انڈین گٹکا اور پان پراگ فروخت کرنے والے پان شاپس کے خلاف کریک ڈاو ن کر کے ایک د کان کو سیل جبکہ 6دکانوں کو مجموعی طور پر45ہزار روپے جرمانہ کرنے کے علاوہ ہزاروں پیکٹس پان پراگ اور گٹکا121قبضہ میں لے لیا ۔