سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ سید پور اور اسکے گرد نواح میں رینجرز اور پولیس کےمشترکہ سرچ آپریشن میں مشکوک افراد کی جانچ پڑ تال کے دوران احسن سے رائفل بر آمد ہوئی جو وہ چھوڑ کر بھاگ گیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔